جمعه,  25  ستمبر 2026ء
جمعه,  25  ستمبر 2026ء

دلچسپ و عجیب

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ پانی میں اتار کو لوگوں کی زندگی بچالی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو لوگوں سے بچا کر سمندر میں باحفاظت اتار لیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساحل پر بے

جاپانی وزیراعظم کا گھر میں لال بیگ سے سامنا ہوا تو پھر کیا ہوا؟ دلچسپ واقعہ انکی زبانی سنیں

ٹوکیو:جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے بتایا ہے کہ وہ اپنے گھر میں ایک لال بیگ کو دیکھ کر شاک رہ گئی تھیں مگر جب اسے نکال دیا گیا تو وہ غیرمتوقع طور پر تنہائی محسوس کر رہی ہیں۔ 65 سالہ جاپانی وزیراعظم نے گزشتہ دنوں ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوکیو میں اپنی سرکاری رہائشگاہ کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

سوئٹزرلینڈ کے کسان نے دنیا کی سب سے طویل مرچ اُگا لی، ‘گنیز ورلڈ ریکارڈ’ قائم

برن:سوئٹزرلینڈ کے ایک کسان نے کڑی نگرانی اور خاص تکنیک کی مدد سے دنیا کی سب سے طویل مرچ اُگا کر ‘گنیز ورلڈ ریکارڈ’ قائم کر دیا ہے۔ اس غیر معمولی مرچ کی لمبائی روایتی اقسام سے کئی گنا زیادہ ہے، جس کی باضابطہ تصدیق کے بعد اسے عالمی ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ اس انوکھے کارنامے نے دنیا

خاتون کے ہاں 19.3 پاؤنڈ وزن کے تین بچوں کی پیدائش

لاس اینجلس: جنوبی لاس اینجلس کی خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کا وزن 19.3 پاؤنڈ ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نائلا کرافٹ نے ایلیو، الیاس اور ایزنو کو جنم دیا ہے جن کا وزن 19.3 پاؤنڈ ہے اور یہ عالمی ریکارڈ کے قریب ہے۔ عام طور پر بچوں کا وزن تقریباً 3.5