
پمز پر مریضوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے ٹیلی میڈیسن سینٹر قائم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ پمز اسپتال پر بوجھ کم کرنے کے لیے ٹیلی میڈیسن سینٹر کا آغاز کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی آڈٹ کی پیشرفت اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ اجلاس





