جمعه,  25  ستمبر 2026ء
جمعه,  25  ستمبر 2026ء

بین الاقوامی

جرمنی میں انتخابات: دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی، اقتدار کے قریب پہنچ گئی

برلن:جرمنی کے ریاستی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی سب سے آگے، اقتدار کے قریب پہنچ گئی۔ جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت آلٹرنیٹو فار جرمنی نے میدان مار لیا، ایگزٹ پولز کے مطابق جماعت نے 44 فیصد ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اے ایف ڈی کی کامیابی کو

نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امدادی کارکنوں نے ہزاروں لاپتا افراد تک پہنچنے کے لیے بھاری مشینری، ہیلی کاپٹرز اور ایکسیویٹرز کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ چین، بھارت اور نیپال کی خصوصی امدادی ٹیموں نے دور دراز علاقوں تک

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہے: روسی صدر

ماسکو:  روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہے،  بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے جو امن قائم ہوا تھا، وہ دیرپا نہیں ہوسکا۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ملاقات کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مسعود پزشکیان سے