جمعه,  25  ستمبر 2026ء
جمعه,  25  ستمبر 2026ء

کھیل

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ دوونوں کرکٹرز کی سرگرمیوں کے علاوہ

پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لندن:سلمان علی آغا کو تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ریلیز کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا کہ وطن واپسی پر سرفراز اور عمرگل ذمے داریوں سے فارغ ہوجائیں گے۔ لندن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والی میٹنگ میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داریوں سے ہیڈ

جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ویور: دفاعی چیمپئن جرمنی نے اسپین کو فائنل میں ایک صفر سے شکست دے کر مینز ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل ایک بار پھر اپنے نام کرلیا۔ بیلفیئس ہاکی ایرینا، ویور میں کھیلے گئے فائنل کا واحد گول جرمنی کے مائیکل اسٹروتھوف نے 44ویں منٹ میں اسکور کیا، جو فیصلہ کن ثابت ہوا۔ اس کامیابی کے ساتھ جرمنی نے ہاکی ورلڈ کپ