جمعه,  25  ستمبر 2026ء
جمعه,  25  ستمبر 2026ء

کاروبار

ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے اضافےکا اطلاق ستمبر کے بلوں میں

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 87 سینٹ یعنی 0.92 فیصد اضافے کے بعد 95.52 ڈالر اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی قیمت 80 سینٹ یعنی 0.89 فیصد بڑھ کر 91.02 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ دونوں بینچ مارک

پاکستان نے 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، جو عالمی معاشی میدان میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کرنے کی پیشکشیں موصول ہوئی ہیں، اور ملک کو پہلی بار 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ