
جرمنی میں انتخابات: دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی، اقتدار کے قریب پہنچ گئی
برلن:جرمنی کے ریاستی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی سب سے آگے، اقتدار کے قریب پہنچ گئی۔ جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت آلٹرنیٹو فار جرمنی نے میدان مار لیا، ایگزٹ پولز کے مطابق جماعت نے 44 فیصد ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اے ایف ڈی کی کامیابی کو





