
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
اسلام آباد: ایپل کے نئے آئی فون ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر اس سال کی ڈیوائسز پہلے سے زیادہ مہنگی ہوں گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 پرو سیریز کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے ستمبر میں آئی فون 18 پرو، 18 پرو میکس









