جمعه,  25  ستمبر 2026ء
جمعه,  25  ستمبر 2026ء

September 7, 2026

برطانیہ میں 40 فیصد ڈاکٹر معیاری طبی نگہداشت کی فراہمی میں مشکلات کا شکار

لندن:برطانیہ میں جنرل میڈیکل کونسل (جی ایم سی) کے تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 40 فیصد ڈاکٹر ہفتے میں کم از کم ایک بار مریضوں کو مطلوبہ معیار کی طبی نگہداشت فراہم کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، جبکہ جنرل پریکٹیشنرز میں یہ شرح 60 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس صورتحال کی بڑی

ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے اضافےکا اطلاق ستمبر کے بلوں میں

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟

اسلام آباد: ایپل کے نئے آئی فون ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر اس سال کی ڈیوائسز پہلے سے زیادہ مہنگی ہوں گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 پرو سیریز کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے ستمبر میں آئی فون 18 پرو، 18 پرو میکس

برطانیہ: بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے

لندن: بڑھتی لاگت اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کے باعث ملازمتوں کے مواقع کم ہونے لگے۔ برطانیہ میں گریجویٹس کے لیے ملازمتوں کے مواقع میں ایک سال کے دوران تقریباً 50 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یو کے جاب ویب سائٹ (UK based job website) کے مطابق رواں سال جولائی میں گریجویٹس کے لیے 8 ہزار 383 اسامیاں دستیاب تھیں جبکہ

جرمنی میں انتخابات: دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی، اقتدار کے قریب پہنچ گئی

برلن:جرمنی کے ریاستی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی سب سے آگے، اقتدار کے قریب پہنچ گئی۔ جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت آلٹرنیٹو فار جرمنی نے میدان مار لیا، ایگزٹ پولز کے مطابق جماعت نے 44 فیصد ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اے ایف ڈی کی کامیابی کو

شواہد سوشل میڈیا پر سامنے لاؤں گی: مومنہ اقبال کا کیس سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال نے ہراسانی اور دھمکیوں کے مقدمے کے حوالے سے مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس کیس کو کسی صورت ادھورا نہیں چھوڑوں گی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مومنہ اقبال نے کہا کہ میں پہلے دن سے مطالبہ کر رہی ہوں کہ معاملے کی تحقیقات غیر

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ٹھوس شواہد ملنے پر انہیں بھاری جرمانوں اور پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ دوونوں کرکٹرز کی سرگرمیوں کے علاوہ

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ پانی میں اتار کو لوگوں کی زندگی بچالی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو لوگوں سے بچا کر سمندر میں باحفاظت اتار لیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساحل پر بے