جمعه,  25  ستمبر 2026ء
جمعه,  25  ستمبر 2026ء

September 3, 2026

محکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلان

مظفرآباد: محکمہ داخلہ آزادکشمیر نے آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلان  کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے ضلع نیلم میں انٹرنیٹ مکمل بحال کر دیا گیا ۔ ضلع حویلی کہوٹہ میں بھی انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور اور بھمبر میں ڈی ایس ایل سروس بحال کر دی گئی

اقوام متحدہ کا فروری 2027 تک ایل نینو کی مضبوط شدت برقرار رہنے کا انتباہ

اسلام آباد:رواں سال زمین کو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی دو دھاری تلوار کا سامنا ہے۔ زہریلی یا گرین ہاؤس کیسز کے اخراج کے باعث موسمیاتی تبدیلیاں زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ کر رہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ موسمیاتی رجحان ایل نینو کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ ایل نینو وہ موسمیاتی رجحان ہے جس کے باعث پہلے

جاپانی وزیراعظم کا گھر میں لال بیگ سے سامنا ہوا تو پھر کیا ہوا؟ دلچسپ واقعہ انکی زبانی سنیں

ٹوکیو:جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے بتایا ہے کہ وہ اپنے گھر میں ایک لال بیگ کو دیکھ کر شاک رہ گئی تھیں مگر جب اسے نکال دیا گیا تو وہ غیرمتوقع طور پر تنہائی محسوس کر رہی ہیں۔ 65 سالہ جاپانی وزیراعظم نے گزشتہ دنوں ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوکیو میں اپنی سرکاری رہائشگاہ کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

سوئٹزرلینڈ کے کسان نے دنیا کی سب سے طویل مرچ اُگا لی، ‘گنیز ورلڈ ریکارڈ’ قائم

برن:سوئٹزرلینڈ کے ایک کسان نے کڑی نگرانی اور خاص تکنیک کی مدد سے دنیا کی سب سے طویل مرچ اُگا کر ‘گنیز ورلڈ ریکارڈ’ قائم کر دیا ہے۔ اس غیر معمولی مرچ کی لمبائی روایتی اقسام سے کئی گنا زیادہ ہے، جس کی باضابطہ تصدیق کے بعد اسے عالمی ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ اس انوکھے کارنامے نے دنیا

خاتون کے ہاں 19.3 پاؤنڈ وزن کے تین بچوں کی پیدائش

لاس اینجلس: جنوبی لاس اینجلس کی خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کا وزن 19.3 پاؤنڈ ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نائلا کرافٹ نے ایلیو، الیاس اور ایزنو کو جنم دیا ہے جن کا وزن 19.3 پاؤنڈ ہے اور یہ عالمی ریکارڈ کے قریب ہے۔ عام طور پر بچوں کا وزن تقریباً 3.5

اداکارہ مومنہ اقبال کے خلاف بیان دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے علامہ ناصر مدنی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کی جانب سے اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے تنازع پر دیے گئے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔ ناصر مدنی کے ایک وائرل ویڈیو بیان میں انہوں نے مومنہ اقبال کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے سخت زبان استعمال کی،

بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات: سعدیہ امام کی سوشل میڈیا پر پابندی کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل سعدیہ امام نے حکومت سے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی درخواست کردی۔ حال ہی میں سعدیہ امام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں روتے دیکھا گیا جب کہ ویڈیو میں اداکارہ نے بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل

پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لندن:سلمان علی آغا کو تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ریلیز کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا کہ وطن واپسی پر سرفراز اور عمرگل ذمے داریوں سے فارغ ہوجائیں گے۔ لندن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والی میٹنگ میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داریوں سے ہیڈ

جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ویور: دفاعی چیمپئن جرمنی نے اسپین کو فائنل میں ایک صفر سے شکست دے کر مینز ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل ایک بار پھر اپنے نام کرلیا۔ بیلفیئس ہاکی ایرینا، ویور میں کھیلے گئے فائنل کا واحد گول جرمنی کے مائیکل اسٹروتھوف نے 44ویں منٹ میں اسکور کیا، جو فیصلہ کن ثابت ہوا۔ اس کامیابی کے ساتھ جرمنی نے ہاکی ورلڈ کپ

وہ دن جب اضافی نیند دل کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے

اسلام آبا: پورا ہفتہ اگر نیند پوری نہیں کر پاتے اور خود کو ہائی بلڈ پریشر سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر ایک سے 2 گھنٹے اضافی نیند کو عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ عام طور پر طبی ماہرین کی جانب سے زور دیا جاتا ہے کہ اچھی صحت کے لیے